د ہلی 10 فر وری ( ایجنسیز) عا م آ دمی پا ر ٹی کی دہلی الیکشن میں ز بر د ست کا میا بی کے پیش نظر بی جے پی کی چیف منسٹر کی امیدوا ر کر ن بید ی نے کہا کہ وہ الیکشن میں ہا ر کی ذمہ دا ری قبو ل کر تی ہیں ۔ مسز بید ی نے ا خبا ر نما ئند و ں سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ میر ے اور آ پ امید وار ار و ند کیجریوال کے درمیا ن اس میا چ میں کسی ایک
کی جیت ہو گی ۔ مسز کر ن بید ی نے د ہلی ا نتخا با ت کو مو دی سر کا ری کے لئے ر یفر نڈ م سے تعبیر کر نے پر خا ر ج کر دیا ۔ انہو ں نے کہا کہ اگر پا ر ٹی جیت جا تی تو یہ تما م لو گو ں کی کا میا بی ہو تی اگر کو ئی ایک ہا رتا ہے تو میں اس کی ذمہ داری قبو ل کر تی ہو ں ۔ تا ز ہ اطلا عا ت ملنے تک آ پ پا ر ٹی 64 سیٹو ں پر آ گے چل رہی ہے ‘ بی جے پی 5 سیٹو ں پر آگے ہے اور ایک پر دو سری پا رٹی کا امید وا ر شا مل ہے۔